شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / مصطفی آباد/للیانی: سرہالی روڈ پرموٹر سائیکل اور ٹرالی ٹریکٹر میں تصادم، 2 افراد جاںبحق، ایک زخمی
loading...
مصطفی آباد/للیانی: سرہالی روڈ پرموٹر سائیکل اور ٹرالی ٹریکٹر میں تصادم، 2 افراد جاںبحق، ایک زخمی

مصطفی آباد/للیانی: سرہالی روڈ پرموٹر سائیکل اور ٹرالی ٹریکٹر میں تصادم، 2 افراد جاںبحق، ایک زخمی

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) سرہالی روڈ پرموٹر سائیکل اور ٹرالی ٹریکٹر میں تصادم، دو افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی، تفصیلات کے مطابق چھٹیانوالہ کے رہائشی محمد رفیق، محمد نعیم اور اشرف موٹر سائیکل پر مصطفی آباد کی طرف سے آ رہے تھے کہ سامنے سے آنے والی ٹرالی ٹریکٹر سے ٹکرا گئے جس کی وجہ سے محمد رفیق اور محمد نعیم موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ اشرف شدید زخمی ہو گیا جسے فوری طور پر جزل ہسپتال لاہور ریفر کر دیا گیا،

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top