شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / جمبر کلاں : تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے ماں ہلاک، بیٹا شدید زخمی

جمبر کلاں : تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے ماں ہلاک، بیٹا شدید زخمی

بھائی پھیرو(نامہ نگار) تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے ماں ہلاک ۔بیٹا شدید زخمی ۔تفصیلات کے مطابق جمبر سے ماں سونیا بی بی اپنے بیٹے ارشدکے ہمراہ0 موٹرسائیکل نمبرLEK6863پربھائی پھیروکوآ رہے تھے کہ ملتان روڈ پر اعظم آبادکے گیٹ کے سامنے پیچھے سے آنے والے تیزرفتارٹرالر1591Cنے انہیں ٹکر مار دی جس سے سونیابی بی موقع پر ہلاک اورارشدشدیدزخمی ھو گیا۔ٹرالرڈرائیورٹرالرچھوڑکرفرارھوگیاپولیس نے قانونی کارروائی شروع کردی۔

x

Check Also

ڈانس پارٹی پرچھاپہ،اسٹیج اداکارہ سمیت7رقاصائیں گرفتار

خانیوال (مانیٹرنگ سیل) خانیوال میں پولیس کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈانس ...

Connect!