شہ سرخیاں
Home / علاقائی / دیور نے ٹوکے کے پے در پے وار کر کے بھابی کو قتل کر دیا

دیور نے ٹوکے کے پے در پے وار کر کے بھابی کو قتل کر دیا

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾ دیور نے ٹوکے کے پے در پے وار کر کے بھابی کو قتل کر دیا ۔ موقع سے فرار ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں جمبر میں ارشد نامی شخص نے ٹوکے کے پے در پے وار کر کے اپنی بھابی رانی بی بی کے جسم کے پر خچے اُڑا دئیے ۔رانی بی بی موقع پر ہلاک ہو گئی اور ملزم موقع سے فرار ہو گیا ۔ مقتولہ تین بچوں کی ماں بتائی جاتی ہے ۔پولیس نے موقع پر جا کر نعش کو قبضہ میں لے لیا اور مزید تفتیش شروع کر دی ۔

x

Check Also

ملتان : زمین پر قبضے کیخلاف احتجاج، بزرگ جوڑے پر پولیس کا انسانیت سوزتشدد

ملتان (بیورو رپورٹ) پولیس نے احتجاج کرنے والے بزرگ جوڑے سے انسانیت ...

Connect!