شہ سرخیاں
Home / پاکستان / وزیر اعظم کا سانحہ شاہ نوارنی کے متاثرین کیلئے امداد کا اعلان
loading...
وزیر اعظم کا سانحہ شاہ نوارنی کے متاثرین کیلئے امداد کا اعلان

وزیر اعظم کا سانحہ شاہ نوارنی کے متاثرین کیلئے امداد کا اعلان

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) وزیراعظم نوازشریف نے سانحہ شاہ نورانی میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کیلئے فی کس 5 لاکھ، جبکہ زخمیوں کو 2 لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان کردیا۔ حکومتی ترجمان کے مطابق وزیراعظم نے سانحہ شاہ نورانی میں شہید ہونیوالے افراد کے لواحقین کو 5، 5 لاکھ روپے فی کس، جبکہ شدید زخمیوں کو 2،2 لاکھ اورمعمولی زخمیوں کو ایک ایک لاکھ روپے فی کس مالی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر مصدق ملک کی سربراہی میں ٹیم متاثرین کو امدادی چیک تقسیم کرے گی۔ اس کے علاوہ وزیراعظم نے چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ مفتاح اسماعیل اور مشیر مصدق ملک کو زخمیوں کی عیادت کرنے کی بھی ہدایت کردی ہے۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top