شہ سرخیاں
Home / پاکستان / لاہور: پاکستان دنیا میں تنہا ہوگیا ہے۔ میاں نواز شریف صدر مسلم لیگ ن

لاہور: پاکستان دنیا میں تنہا ہوگیا ہے۔ میاں نواز شریف صدر مسلم لیگ ن

لاہور(بیورو چیف) اداروں سے تصادم کا سلسلہ عروج پر ہے۔ ملک میں اعلیٰ سطح پر کرپشن ہورہی ہے۔ سیاسی جماعتوں سے کہتا ہوں کہ بد عنوان حکومت سے علیحدہ ہو جائیں۔ ملک کسی مہم جوئی کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ حالات کا تقاضا ہے کہ انتخابات جلد از جلد کرائے جائیں۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومت نے ملک کو بحران میں مبتلا کردیا۔ خرچے پورے کرنے کے لیے نوٹ چھاپے جارہے ہیں۔ حکومت نے عدلیہ کے فیصلوں کو نہ ماننے کا وطیرہ بنا لیا ہے۔ حکومت کو چاہیے تھا کہ عدلیہ کے فیصلے کو کھلے دل سے تسلیم کرے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں نیا کھیل کھیلنے کی کوشش کی گئی تو مزاحمت کریں گے۔ پاکستان دنیا میں تنہا ہوگیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی پریس کانفرنس

x

Check Also

لاہور:اسپتال میں جگہ نہ ملنے پررکشے میں بچے کا جنم

لاہور(مانیٹرنگ سیل) پنجاب میں ایک اور ماں نے اسپتال کے باہر رکشے ...

Connect!