شہ سرخیاں
Home / پاکستان / عمران خان نے پارٹی الیکشن کمیشن کو عارضی طور پر ختم کردیا

عمران خان نے پارٹی الیکشن کمیشن کو عارضی طور پر ختم کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)عمران خان  نے پارٹی الیکشن کمیشن کو عارضی طور پر  ختم کردیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے خصوصی اختیارات کو استعمال میں لاتے ہوئے پارٹی کے الیکشن کمیشن کو عارضی طور پر ختم کر دیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔عمران خان کی جانب سے جاری ہونے والے نوٖٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے موجودہ سیاسی حالات کے تناطر میں الیکشن کمیشن کو بند کرنا پڑا ہے کیونکہ موجودہ حالات میں پارٹی کے انٹرا الیکشن کرانا مناسب نہیں ہے اس لئے مناسب وقت پر انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان کیا جائے اور اس کیلئے الیکشن کمیشن کو  بحال کر دیا جائے گا۔

x

Check Also

اےپی ایس کے بچوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی : آرمی چیف

راولپنڈی (مانیٹرنگ سیل) آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کا کہنا ہے کہ اےپی ...