شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چنیوٹ:کیبل نیٹ ورک سسٹم پر بھارتی چینلز کی بندش کے بعدغیر قانونی طور پر ڈش انٹینا سسٹم کی غیر قانونی فروخت کا سلسلہ
loading...
چنیوٹ:کیبل نیٹ ورک سسٹم پر بھارتی چینلز کی بندش کے بعدغیر قانونی طور پر ڈش انٹینا سسٹم کی غیر قانونی فروخت کا سلسلہ

چنیوٹ:کیبل نیٹ ورک سسٹم پر بھارتی چینلز کی بندش کے بعدغیر قانونی طور پر ڈش انٹینا سسٹم کی غیر قانونی فروخت کا سلسلہ

چنیوٹ(نامہ نگار)کیبل نیٹ ورک سسٹم پر بھارتی چینلز کی بندش کے بعدغیر قانونی طور پر ڈش انٹینا سسٹم کی غیر قانونی فروخت کا سلسلہ جاری بھارتی چینلز دیکھنے کے شوقین عوام نے ڈش انٹینا خریدنے کا نظام شروع کر دیا ہے بتایا گیا ہے کہ پاکستان کی بھارت کے خلاف سرحدی خلاف ورزی اور کشمیر میں مسلسل مظالم کے ساتھ ساتھ پاکستانی گلوکاروں،اداکاروں سمیت دیگر معاملات میں بھارت کی حکومت اور بھارتی وزیر اعظم مودی کی جانب سے پاکستان کے خلاف گفتگو پر پیمرا اور پاک فوج کی جانب سے پاکستان کیبل آپریٹرز کو اس بات کی تنبیہ کی گئی تھی کہ وہ اپنے کیبل سسٹم سے تمام بھارتی ٹی وی چینلز کو بند کردیں جس پر کیبل آپریٹرز نے ملک بھر میں بھارت کے چینلز بند کر دیئے گئے ہیں ۔مگر عوام نے پیمرا اور پاک فوج کے اس فیصلے کا توڑ نکال لیا ہے اور چنیوٹ کے مختلف بازاروں میں دستیاب ڈش اینٹینا سسٹم خریدنا شروع کردیا ہے جس پر متعلقہ حکام کوغیر قانونی طور پر ڈش اینٹینا فروخت کرنے والوں کے خلاف فوری کاروائی عمل میں لانے کی ضرورت ہے ۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top