شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / بھائی پھیرو:تیز رفتار کوسٹر نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو کچل کر ہلاک کر دیا

بھائی پھیرو:تیز رفتار کوسٹر نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو کچل کر ہلاک کر دیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو ۔تیز رفتار کوسٹر نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو کچل کر ہلاک کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق محلہ محلہ انور ٹاؤن کا رہائشی بائیس سالہ نوجوان اسد الرحمن اپنی موٹر سائیکل نمبر LEY2991پر اپنے گھر کو جا رہا تھا کہ پیچھے سے آ نے والی تیز رفتار کوسٹر نمبر LES7170کے ڈرائیور نے تھانہ سٹی بھائی پھیرو کے سامنے لاپرواہی سے اسے ٹکر مار دی جس سے اسد الرحمن موقع پر ہلاک ہو گیا اور ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا

x

Check Also

ختم نبوت سے متعلق تحفظات پر سمجھوتا نہیں ہوسکتا: پیر نظام الدین جامی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر نظام الدین جامی نے ...

Connect!