شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پریس کلب تحصیل کوٹ رادھا کشن کے انتخابات مکمل
loading...
پریس کلب تحصیل کوٹ رادھا کشن کے انتخابات مکمل

پریس کلب تحصیل کوٹ رادھا کشن کے انتخابات مکمل

کوٹ رادھا کشن (پ ر) پریس کلب تحصیل کوٹ رادھا کشن کے انتخابات مکمل نو منتخب صحافیوں کو سیاسی ، سماجی و مذہبی تنظیموں کی طرف سے مبارکباد یں گزشتہ روز پریس کلب تحصیل کوٹ رادھاکشن کے صحافیوں کا اجلاس زیر صدارت چوہدری مقصود انجم کمبوہ منعقد ہوا جس میں متفقہ طور پر مندرجہ ذیل عہدیداران کا چناو عمل میں لایا گیا جس میں سرپرست اعلیٰ چوہدری مقصود انجم کمبوہ ،صدر جاوید اقبال باقر،چیئرمین چوہدری رضوان منشاء جٹ ایڈووکیٹ ،نائب صدر مرزا محمد اصغر ، جنرل سیکرٹری عمران رفیق کمبوہ، احمد عزیز انجم ڈپٹی جنرل سیکرٹری ، محمد شریف بھٹی پروپیگنڈہ سیکرٹری ،عابدہ چوہدری فنانس سیکرٹری ، ابو سفیان مٹھو آفس سیکرٹری ، وقار عظیم ادیب ،راشدہ سلیم بھٹی اور دیگر صحافیوں کو مجلس عاملہ کاممبر بننے پر مبارکباد پیش کی ۔ra

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top