شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پتوکی:نواب ٹاؤن لاہورمیں قتل ہو نے والے چا روں افراد کی میتیں پتو کی پہنچ گئیں
loading...
پتوکی:نواب ٹاؤن لاہورمیں قتل ہو نے والے چا روں افراد کی میتیں پتو کی پہنچ گئیں

پتوکی:نواب ٹاؤن لاہورمیں قتل ہو نے والے چا روں افراد کی میتیں پتو کی پہنچ گئیں

پتوکی (تحصیل رپورٹر )نواب ٹاؤن لا ہور میں میاں بیوی اور دو کمسن بچوں سمیت قتل ہو نے والے چا روں افراد کی میتیں پتو کی پہنچ گئی نما ز جنا زہ ادا کر دی گئی سینکڑوں افراد کی شرکت تفصیلا ت کے مطابق نواب ٹا ؤن میں قتل ہو نے والے میاں بیوی سمیت چا روں افراد پتو کی کے رہا ئشی تھے گذشتہ رو ز چا روں افراد کو نامعلوم افرا دنے تیز دھا ر آلے سے قتل کر دیا قتل ہو نے والا محنت کش عبدالما لک ہلہ رو ڈ پتو کی کا رہا ئشی تھا اور رو ز گا ر کے سلسلہ میں لاہور اپنے ماموں کے گھر رہا ئش پذیر تھا قتل ہو نے والے افراد کی میتیں جب پتو کی پہنچی تو علاقے میں کہرام مچ گیا محنت کش عبدالما لک اس کی بیوی بچوں سمیت چا روں افراد کی نما ز جنازہ پتو کی میں ادا کی گئی جس میں سینکڑوں افرا دنے شرکت کی تمام افراد کو مقامی قبرستان میں سپر د خاک کر دیا گیا ۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top