شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پتوکی:لوگوں کو انصا ف کی فراہمی اولیس ترجیحا ت میں شامل ہے،حاجی اشرف
loading...
پتوکی:لوگوں کو انصا ف کی فراہمی اولیس ترجیحا ت میں شامل ہے،حاجی اشرف

پتوکی:لوگوں کو انصا ف کی فراہمی اولیس ترجیحا ت میں شامل ہے،حاجی اشرف

پتوکی (تحصیل رپورٹر )لوگوں کو انصا ف کی فراہمی اولیس ترجیحا ت میں شا مل ہے میرے دروازے شہریوں کے لیے ہر وقت کھلے ہیں ان خیالا ت کا اظہا ر وفا قی محتسب کے کنسلٹنٹ حاجی محمد اشرف نے تحصیل کو نسل پتو کی میں وا پڈا کے متعلق شہریوں کے مسائل سننے کے لئے لگا ئی گئی کھلی کچہری سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انھوں نے کہا کہ وفا قی محتسب کی ہدایت پر ایک ماہ میں دو با ر پتو کی میں عوامی مسا ئل سننے کے لئے کھلی کچہری لگا ئی جا ئے گی تاکہ لوگوں کو واپڈا کے متعلق درپیش مسا ئل اور مشکلا ت سے نجا ت دلا ئی جا سکے اس موقع پر پچا سی سے زا ئد افرا د کی شکا یتیں سنی گئی اور موقع پر ان کی داد رسی کر نے کے لئے اقدما ت جا ری کئے گئے انھوں نے کہا کہ لو گ جب چا ہیں میرے پا س آئیں انھیں مایوس نہیں کروں گا عوام کی خدمت ہما ری اولین ترجیحا ت میں شامل ہے انھوں نے کہا کہ وفا قی محتسب کا ادا را ہ عوامی خدمت کا ادا رہ ہے ہم ان کی ہدایت پر لوگوں کو انکی دھلیز پر انصا ف فراہم کر رہے ہیں پریس کلب پتو کی کے صدر تنویر اسلم خاں ،حاجی محمد ارشد گولڈن ،شیخ احسن سلیم ،چوہدری افضل جٹ ،چو ہدری فا روق سندھو،میاں جا وید اقبال ،شیخ آصف سعید ،رمضان بھٹی اور دیگر صحا فی بھی اس موقع پر موجو د تھے

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top