شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی، پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرانے کا اعلان
loading...
انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی، پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرانے کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی، پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرانے کا اعلان

دبئی(نمائندہ سپورٹس)پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ہم نے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کو واپس لانے کا اعلان کیا تھا جس کے تحت پی ایس ایل 2017 کا فائنل لاہور میں کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کے لیے ڈرافٹنگ کی تقریب سے سے خطاب کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا کہ پاکستان سپرلیگ 2017 کا فائنل لاہور میں ہوگا اور عالمی کھلاڑی بھی اس میں حصہ لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کے لیے کرکٹ بورڈ سمیت تمام افراد سنجیدگی سے کام کررہے ہیں اور جلد ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ ٹیمیں بھی آنا شروع  کردیں گی۔اُن کا کہنا تھا کہ ’’ہم اپنے وعدے کے مطابق کرکٹ کی بحالی کے لیے امور سرانجام دیے ، آج قومی کرکٹ ٹیم کی عالمی رینکنگ میں بھی کافی بہتری آگئی ہے جو اس بات کا واضح ثبوت ہے‘‘۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ ’’دوسرے ایڈیشن کے بعد پی ایس ایل میں 6 ٹیمیں شامل ہوں گی

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top