شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / لاہور قلندرز کے پی ایس ایل 2017 میں شامل کھلاڑی

لاہور قلندرز کے پی ایس ایل 2017 میں شامل کھلاڑی

لاہور(نمائندہ سپورٹس)پاکستان سپر لیگ  کی ڈرافٹنگ مکمل ہو گئی ہے۔جس میں لاہور قلندرز نے برینڈن میک کلم، سنیل نارائن، عمر اکمل، ،سہل تنویز، ڈی جے براوو، یاسر شاہ ، محمد رضوان کیمرون ڈیلپورٹ، اینٹون ڈوچچ، اظہر علی، ظفر گوہراور عامر یامین، ظفر گوہر فخرالزمان بلاول بھٹی غلام مدثراور عثمان قادر شامل ہیں۔لاہور  قلندرز کے سپلیمنٹری کھلاڑیوں میں گرانٹ ایلیٹ، شان ٹیٹ، محمد عرفان اور سیف بدر شامل ہیں۔

x

Check Also

چنیوٹ : پٹرول کی قلت شدت اختیار کر گئی، پٹرول نایاب ہوگیا

چنیوٹ(بیورو رپورٹ)چنیوٹ میں بھی پٹرول کی قلت شدت اختیا ر کر گئی ...

چنیوٹ : اوباش نوجوان کی 5سالہ بچے کے ساتھ زیادتی

چنیوٹ(نامہ نگار) اوباش نوجوان کی 5سالہ بچے کے ساتھ زیا دتی تفصیلا ...

سرائے مغل: موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت خوری اور زیادتیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالنے کی دھمکی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت ...

کردارکشی نہیں قائل کرناسیکھیں

دورقدیم سے دورجدید تک انسان عقل وشعور کی بہت ساری منزلیں طے ...

نواز شریف اورچو دھری نثارکے درمیان پنجاب ہاؤس میں اہم ملاقات

اسلام آباد (بیوروچیف)ملکی سیاست میں ہلچل ،لندن سے واپسی پر سابق وزیر ...