شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پی ایس ایل 2017 میں شامل کھلاڑیوں کی فائنل لسٹ
loading...
پی ایس ایل 2017 میں شامل کھلاڑیوں کی فائنل لسٹ

پی ایس ایل 2017 میں شامل کھلاڑیوں کی فائنل لسٹ

لاہور(نمائندہ سپورٹس)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل 2017 کیلئے اپنی ٹیم کا انتخاب کر لیا گیا۔ پی ایس ایل کی ڈرافٹنگ آج کی گئی ۔ کوئٹہ نے اپنے کھلاڑیوں میں کیون پیٹرسن، سرفراز احمد، احمد شہزاد، کارلوس بریتھویٹ۔ لیوک رائٹ ، انور علی ، ٹمل ملز، عمر گل، ذوالفقار بابر، محمد نواز، اسد شفیق، سعد نسیم، عمر امین، حسن علی اور نورعلی،شامل ہیں۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سپلیمنٹری کھلاڑیوں ڈیوڈ ولی، رومن پاؤل، بسم اللہ خان اور میر حمزہ شامل ہیں۔لاہور قلندرز کے پی ایس ایل 2017 میں شامل کھلاڑی

لاہور قلندرز نے برینڈن میک کلم، سنیل نارائن، عمر اکمل، ،سہل تنویز، ڈی جے براوو، یاسر شاہ ، محمد رضوان کیمرون ڈیلپورٹ، اینٹون ڈوچچ، اظہر علی، ظفر گوہراور عامر یامین، ظفر گوہر فخرالزمان بلاول بھٹی غلام مدثراور عثمان قادر شامل ہیں۔لاہور  قلندرز کے سپلیمنٹری کھلاڑیوں میں گرانٹ ایلیٹ، شان ٹیٹ، محمد عرفان اور سیف بدر شامل ہیں۔

پی ایس ایل 2017 میں کراچی کنگز کے کھلاڑیوں میں کرس گیل،کیرن پولارڈ ، شعیب ملک،محمد عامر، روی بوپارہ ،بابر اعظم، کمار سنگاکارا، رائن میکلیرن، کیمرون ڈیلپورٹ،عماد وسیم ، سیف اللہ بنگش، سہیل خان، شاہ زیب حسن،خرم منظور، کاشف عباسی، ابراراحمد اور عبدالحمید شامل ہیں ۔کراچی کنگز کے سپلیمنٹری کھلاڑیوں میں جے ودھنے، اسامہ میر، راحت علی اور عماد عالم شامل ہیں۔

پی ایس ایل 2017 میں پشاور زلمی نے اپنے کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا۔ جس میں کپتان ڈیرن سیمی ہونگے۔ دیگر کھلاڑیوں میں شاہد آفریدی، آئن مورگن، وہاب ریاض، شکیب الحسن، محمد حفیظ، کرس جورڈن، تمیم اقبال، کامران اکمل، صہیب مقصود، جنید خان، عمران خان جونئیر، افتخار احمد، حارث سہیل، حسن علی اور محمد اصغر شامل ہیں۔پشاور زلمی نے سیپلیمنٹری کھلاڑیوں میں  ایلیکس ہیلز، محمد شہزاد، عرفان خان اورخوشدل خان شامل ہیں۔

پی ایس ایل 2017 میں اسلام آباد یونائیٹد نے اپنے کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا جس میں مصباح الحق، شین واٹسن، آندرے رسل، شرجیل خان، محمد عرفان،سموئیل بدری، میمد سمی، خالد لطیف، بریڈ ہیڈن، سیم بلنگز، سعید اجمل ،آصف علی، رومان رئیس، عمران خالد، احمد بٹ، اور حسین طلعت شامل ہیں۔اسلام آباد کے سپلیمنٹری کھلاڑیوں میں زوہیب خان، شاداب خان، ڈیوائن اسمتھ اوربین ڈکٹ شامل ہیں۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top
web stats