شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پاکستان،ویسٹ انڈیزدوسرے ٹیسٹ میں کل آمنے سامنے ہوں گے
loading...
پاکستان،ویسٹ انڈیزدوسرے ٹیسٹ میں کل آمنے سامنے ہوں گے

پاکستان،ویسٹ انڈیزدوسرے ٹیسٹ میں کل آمنے سامنے ہوں گے

ابو ظہبی(نمائندہ سپورٹس):پاکستان،ویسٹ انڈیزدوسرے ٹیسٹ میں کل آمنے سامنے ہوں گے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے ابوظہبی میں شروع ہورہا ہے، یونس خان دوسرے ٹیسٹ میں شامل ہوں گے،بابر اعظم کو ڈراپ کیے جانے کا قوی امکان ہے.پاکستان اور ویسٹ انڈیز دوسرے ٹیسٹ کے لیے ابوظہبی کے میدان پر آمنے سامنے ہورہے ہیں ،میچ ڈے نائٹ کے بجائے اپنے مقررہ وقت صبح گیارہ بجے شروع ہوگا۔میچ کے لیے پاکستان ٹیم کو ہی فیورٹ قرار دیا جارہا ہے، کیونکہ ابوظہبی کے میدان پر شاہین کبھی ٹیسٹ میچ نہیں ہارے،پاکستان نے یہاں آٹھ ٹیسٹ میچز کھیلے،چارمیں فتح سمیٹی اورچارمیچزڈرارہے۔میچ میں بابر اعظم کی جگہ یونس خان کو شامل کیے جانے کا قوی امکان ہے، فاسٹ بولر عمران خان بھی سہیل خان کی جگہ لے سکتے ہیں۔تین میچز کی سیریز میں پاکستان ایک صفر کی برتری حاصل ہے، شاہین تینوں ٹیسٹ میچ جیت کر بھی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں دوبارہ نمبر ون پوزیشن نہیں سنبھال سکتے۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top
web stats