شہ سرخیاں
Home / پاکستان / نوٹس جاری ہونے پر کوئی پریشانی نہیں،ہر فورم پر جواب دینے کے لیے تیار ہیں ،خواجہ آصف
loading...
نوٹس جاری ہونے پر کوئی پریشانی نہیں،ہر فورم پر جواب دینے کے لیے تیار ہیں ،خواجہ آصف

نوٹس جاری ہونے پر کوئی پریشانی نہیں،ہر فورم پر جواب دینے کے لیے تیار ہیں ،خواجہ آصف

اسلام آباد (بیوروچیف)مسلم لیگ نواز کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نوٹس جاری ہونے پر کوئی پریشانی نہیں ، ہر فورم پر جواب دینے کے لیے تیار ہیں ، لیکن عمران خان بھی زکوۃٰ اور چندے کے پیسے کا جواب دیں ۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ دھرنے والے جواب دیں ، سپریم کورٹ آگئے ہیں تو اسلام آباد کیوں بند کر رہے ہیں۔ سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کی ابتدائی سماعت کے بعد خواجہ آصف اور خواجہ سعد رفیق بھی کمر بستہ نظر آئے اور میڈیا سے بات کی ۔ خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم خود کو احتساب کیلئے پیش کر چکے ہیں ، نوٹس جاری ہونے پر کوئی پریشانی نہیں ، جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے اپنے روایتی انداز میں پنجابی میں کہا ” عمران خان جواب دیں زکوۃ کے نام پر جمع کیا گیا پیسہ کہاں گیا

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top