شہ سرخیاں
Home / پاکستان / نثار کھوڑو پیپلزپارٹی سندھ کے دوبارہ صدر منتخب
loading...
نثار کھوڑو پیپلزپارٹی سندھ کے دوبارہ صدر منتخب

نثار کھوڑو پیپلزپارٹی سندھ کے دوبارہ صدر منتخب

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینئر وزیر نثار کھوڑو کو پیپلز پارٹی سندھ کا نیا صدر مقرر کردیا۔ پیپلزپارٹی کے رہنماء نثار کھوڑو کو بارہ سال بعد دوبارہ سندھ کے صدر بننے پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا مبارک باد دیتے ہوئے کہنا تھا کہ نثار کھوڑو کی قیادت میں پیپلز پارٹی مزید مضبوط ہو گی، جبکہ نثارو کھوڑو کی پارٹی کے لئے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ واضح رہے کہ پیپلزپارٹی سندھ کی صدارت کے لئے نثار کھوڑو کے علاوہ مولا بخش چانڈیو بھی امیدوار نامزد کئے گئے تھے۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top