شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ کا ٹریلر مقبولیت کی انتہا کو پہنچ گیا
loading...
عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ کا ٹریلر مقبولیت کی انتہا کو پہنچ گیا

عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ کا ٹریلر مقبولیت کی انتہا کو پہنچ گیا

ممبئی(نمائندہ شوبز)بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی نئی آنے والی فلم ’’دنگل‘‘ کا ٹریلیر جاری کردیا گیا جسے سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ بالی ووڈ اسٹار عامر خان  اپنے کردار میں ڈھل جانے کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی فلموں کا بڑی بے صبری سے انتظار کیا جاتاہے جب کہ سلو میاں کی فلم ’’سلطان‘‘  کے بعد مسٹر پرفیکشنسٹ کی فلم کا شدت سے انتظار کیا جارہا ہے لیکن فلم نے ٹریلیر اپنی ریلیز کے ساتھ ہی مقبولیت کی انتہا کو پہنچ چکا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ کا ٹریلیر جاری کردیا گیا جس  نے دیکھتے ہی دیکھتے مقبولیت حاصل کرلی ہے جب کہ مداحوں کی جانب سے  فلم کے ٹریلیرکو بے حد پسند کیا جاریا ہے جسے چند گھنٹوں میں ہی یو ٹیوب پر 30 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top