شہ سرخیاں
Home / پاکستان / عمران خان اور طاہر القادری کو گرفتارکرلیا جائے،عدالت
loading...
عمران خان اور طاہر القادری کو گرفتارکرلیا جائے،عدالت

عمران خان اور طاہر القادری کو گرفتارکرلیا جائے،عدالت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج سید کوثرعباس زیدی نے کیس کی سماعت کی، پولیس کی جانب سے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان اور سربراہ عوامی تحریک طاہرالقادری کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیلی رپورٹ جمع نہ کرائی جاسکی، عدالت نے تعمیلی رپورٹ جمع نہ ہونے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے عمران خان اور طاہر القادری سمیت 70 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے، 17نومبر تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم سنا دیا،جبکہ 6 حاضر ملزمان کو عدالت حاضری سے استثنیٰ دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی گئی ہے۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top