شہ سرخیاں
Home / پاکستان / لال حویلی پر شیخ رشید کا قبضہ غیر قانونی قرار

لال حویلی پر شیخ رشید کا قبضہ غیر قانونی قرار

راولپنڈی(ڈیسک نیوز)راولپنڈی میں لال حویلی پرشیخ رشیدکاقبضہ غیرقانونی قراردےدیاگیا ہے جبکہ شیخ رشیدکو لال حویلی15روز میں خالی کرنے کا حکم نامہ بھی جاری کر دیا گیا ہے محکمہ اوقاف نے اس کا باقاعدہ نوٹس بھی جاری کر دیا ہے۔

x

Check Also

ختم نبوت سے متعلق تحفظات پر سمجھوتا نہیں ہوسکتا: پیر نظام الدین جامی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر نظام الدین جامی نے ...

Connect!