شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / للیانی:یر سید امراؤ شاہ کا سالانہ ختم، سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اورصحافیوں کی شرکت
loading...
للیانی:یر سید امراؤ شاہ کا سالانہ ختم، سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اورصحافیوں کی شرکت

للیانی:یر سید امراؤ شاہ کا سالانہ ختم، سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اورصحافیوں کی شرکت

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) سید محمد علی شاہ کے والد و سیدارشد علی شاہ کے دادا پیر سید امراؤ شاہ کا سالانہ ختم، سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی شرکت، مرحوم کی روح کے ایثال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی و دعائے مغفرت، تفصیلات کے مطابق سید محمد علی شاہ کے والد و سیدارشد علی شاہ کے دادا پیر سید امراؤ علی شاہ کا سالانہ ختم ان کے آستانہ عالیہ پر منعقدہ ہوا، تقریب میں سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں نے شرکت کی، جبکہ مرحوم کی مغفرت کیلئے فاتحہ خوانی و دعائے مغفرت کی گئی،

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top