شہ سرخیاں
Home / بین الاقوامی / بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن افسرکو گرفتار کرلیا
loading...
بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن افسرکو گرفتار کرلیا

بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن افسرکو گرفتار کرلیا

نئی دہلی ( نیوز ڈیسک )بھارت میں پولیس نے پاکستانی ہائی کمیشن کے افسر محمود اختر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق بھارت میں نئی دہلی پولیس نے پاکستانی ہائی کمیشن کے افسر محمود اختر کو گرفتار کر لیا ہے۔ بھارتی میڈ یا نے الزام عائد کیا ہے کہ محمود اختر کو حساس معلومات رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ نے آج دوپہرپاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط کو طلب کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ ابھی تک بھارتی میڈ یا اور حکومت یہ نہیں بتا رہا کہ محمود اختر کو کیوں گرفتار کیا گیا ہے۔ اس سے قبل عبد الباسط کو بھی بھارتی شدت پسندوں نے نہ صرف تنقید کا نشانہ بنا یا بلکہ دھمکی آمیز کالیں بھی کی ہیں

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top