شہ سرخیاں
Home / پاکستان / اسلام آباد پولیس کا پی ٹی آئی یوتھ ورکرز کنونشن پر دھاوا‘ 200 کارکن گرفتار
loading...
اسلام آباد پولیس کا پی ٹی آئی یوتھ ورکرز کنونشن پر دھاوا‘ 200 کارکن گرفتار

اسلام آباد پولیس کا پی ٹی آئی یوتھ ورکرز کنونشن پر دھاوا‘ 200 کارکن گرفتار

اسلام آباد (بیوروچیف) اسلام آباد میں پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن پر دھاوا بول دیا اور صدر یوتھ ونگ علی بخاری سمیت دو سو سے زائد کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔ اس موقع پر پولیس اور کارکنوں میں ہاتھا پائی بھی ہوئی تاہم پولیس نے ڈنڈے برساتے ہوئے کارکنوں کو گاڑیوں میں ڈالا اور تھانوں کی طرف روانہ ہو گئی۔گرفتار ہونےوالوں میں کئی خواتین کارکنان بھی شامل ہیں۔ لیڈیز پولیس اور مرد اہلکاروں نے کئی خواتین کو زبردستی گاڑیوں میں ڈالا۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top