شہ سرخیاں
Home / پاکستان / عمران خان نے کل پورے ملک میں احتجاج کی کال دیدی

عمران خان نے کل پورے ملک میں احتجاج کی کال دیدی

اسلام آباد(بیوروچیف)اسلام آباد میں پولیس کا تحریک انصاف  کے کارکنوں پر لاٹھی چارج اور گرفتاریوں کے بعد عمران خان نے اپنا ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ شریف برادران کی سوچ آمرانہ ہے۔ انہیں جمہوریت کی اے بی سی بھی نہیں معلوم۔ انہوں نے کہا کہ میں شریف خاندان کو 30 سال سے جانتا ہوں۔عمران خان نے کل پورے ملک میں احتجاج کی کال دیدی۔ کارکنوں کی کالز آ رہی ہیں بہت بڑا ردعمل سامنے آئے گا۔ لگ رہا تھا کہ کہ ایسا کچھ ضرور ہو گا۔ مجھے گرفتار کرنے کی صورت میں احتجاج میں شدت آئے گی۔ حکمران کمزور اور بزدل ہیں۔نواز شریف اپنا پیسہ بچانے کیلئے سب کچھ کر رہے ہیں۔

x

Check Also

ختم نبوت سے متعلق تحفظات پر سمجھوتا نہیں ہوسکتا: پیر نظام الدین جامی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر نظام الدین جامی نے ...

Connect!