شہ سرخیاں
Home / پاکستان / وزیر اعظم نے دورہ کرغزستان منسوخ کردیا

وزیر اعظم نے دورہ کرغزستان منسوخ کردیا

اسلام آباد(بیوروچیف) وزیرا عظم نوازشریف نے اسلام آباد کی صورتحال کے پیش نظر دورہ کرغزستان منسوخ کر دیا ۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرا عظم نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے 2نومبر کو کرغزستان جانا تھا  لیکن اب وزیراعظم کی نمائندگی مشیر خارجہ سرتاج عزیز کریں گے ۔یاد رہے پاکستان تحریک انصاف نے بھی دو نومبر کو ہی اسلام آباد بند کرنے کا اعلان کر رکھا ہے

x

Check Also

اےپی ایس کے بچوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی : آرمی چیف

راولپنڈی (مانیٹرنگ سیل) آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کا کہنا ہے کہ اےپی ...