شہ سرخیاں
Home / پاکستان / شیخ رشید کی کمیٹی چوک میں دبنگ انٹری
loading...
شیخ رشید کی کمیٹی چوک میں دبنگ انٹری

شیخ رشید کی کمیٹی چوک میں دبنگ انٹری

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) حکومتی رکاوٹوں اور راستے بند ہونے کے باوجود بھی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید موٹر سائیکل پر سوار ہو کر کمیٹی چوک پہنچے۔ان کا کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میرے سارے راستے بند ہیں ۔ پنڈی کےلوگوں نے ثابت کیا ہے کہ ہم حکومت کو نہیں مانتے ۔ ان کا کہنا تھا کہ عوامی تحریک اور تحریک انصاف بھی ہمارے ساتھ ہے

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top