شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پتوکی:وزیراعظم پاکستان کی پھولنگرآمد،جلسے کے انتظامات مکمل
loading...
پتوکی:وزیراعظم پاکستان کی پھولنگرآمد،جلسے کے انتظامات مکمل

پتوکی:وزیراعظم پاکستان کی پھولنگرآمد،جلسے کے انتظامات مکمل

پتوکی (تحصیل رپورٹر )وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نوا ز شریف آج مو رخہ 29اکتوبر کو پھولنگر میں جلسہ عام سے خطاب کر یں گے رانا خاندان نے جلسہ عام کے تمام انتظاما ت مکمل کر لئے شاندار استقبال کی تیا ریاں شروع کر دیں تفصیلا ت کے مطابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نوا ز شرف ایم این اے رانا محمد حیا ت خاں کی خصو صی دعوت پر آ ج مو رخہ29اکتوبر کو پھولنگر الحیا ت سٹیڈیم میں ایک بڑے عوامی جلسہ عام سے خطاب کر یں گے اس سلسلہ میں رانا خاندان کے سر کردہ رہنما ؤں رانا محمد حیا ت خاں ایم این اے ،رانا محمد اسحا ق خاں ایم این اے ، اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں اور نامز د چیئر مین ضلع کونسل قصور رانا سکند ر حیا ت خاں نے جلسہ عام کو یا دگا ر بنانے کے لئے بھر پو رانتظاما ت کئے ہیں اوروزیر اعظم پاکستان میاں محمد نوا ز شریف کے والہا نہ استقبال کے لئے تمام تیا ریاں مکمل کر لی ہیں وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نوا ز شریف اس موقع پر پھولنگر اور پتو کی کے لئے ترقیا تی منصو بوں کے لئے خصو صی گرانٹ کا بھی اعلان کر یں گے ۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top