شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پتوکی :سٹی پولیس کا پرانی منڈی میں چھاپہ،منشیا ت فروش گرفتار

پتوکی :سٹی پولیس کا پرانی منڈی میں چھاپہ،منشیا ت فروش گرفتار

پتوکی (تحصیل رپورٹر )سٹی پولیس کا پرانی منڈی پتو کی میں چھا پہ منشیا ت فرو ش گرفتا رآدھا کلو چرس برآمد تفصیلا ت کے مطابق سٹی پولیس پتو کی کو اطلا ع ملی کہ پرانی منڈی پتو کی میں ملزم شکیب عرف بلا سر عام فرو خت کر رہا ہے پولیس نے ڈرا ما ئی انداز میں چھا پہ ما ر کر منشیا ت فرو ش کو رنگے ہا تھوں پکڑ کر اسکے قبضہ سے آدھا کلو چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

x

Check Also

ڈانس پارٹی پرچھاپہ،اسٹیج اداکارہ سمیت7رقاصائیں گرفتار

خانیوال (مانیٹرنگ سیل) خانیوال میں پولیس کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈانس ...

Connect!