شہ سرخیاں
Home / پاکستان / یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
loading...
یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(بیوروچیف) یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے جس کے لیے اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی ہے جس میں یکم نومبر سے پیٹرول 2 روپے 29 پیسے، مٹی کا تیل 6 روپے 75 پیسے، ہائی ڈیزل 2 روپے اور لائٹ ڈیزل 6 روپے 40 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری کو منظور کرنے کا مسترد کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کریں گے جس کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر عملدرآمد یکم نومبر سے ہوگا۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top