شہ سرخیاں
Home / پاکستان / شاہ کوٹ:بھارت کی بلااشتعال فائرنگ،پاک فوج کا بھرپور جواب

شاہ کوٹ:بھارت کی بلااشتعال فائرنگ،پاک فوج کا بھرپور جواب

شاہ کوٹ(نمائندہ خصوصی)بھارت کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کاسلسلہ تا حال جاری ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق  بھارتی فوج کی جانب سے شاہ کوٹ کےعلاقے میں بلااشتعال فائرنگ کی جس پر پاک فوج کی جانب سے بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا۔آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ فائرنگ کا سلسلہ صبح 7بج کر 40 منٹ پر شروع ہوا۔

x

Check Also

قصور: دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے میاں بیوی کو لوٹ لیا

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) دو نا معلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے میاں ...

Connect!