شہ سرخیاں
Home / پاکستان / خواجہ آصف دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے
loading...
خواجہ آصف دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے

خواجہ آصف دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد(بیوروچیف)نجی دورے پر گزشتہ روز اہل خانہ کے ساتھ دبئی جانے والے وزیر دفاع خواجہ آصف وطن واپس پہنچ گئے جس کے بعد تمام قیاس آرائیاں دم توڑ گئی ہیں۔وطن واپس پہنچتے ہی خواجہ آصف وطن واپس پہنچتے ہی ٹویٹ کیا کہ الحمدللہ ابھی واپس پہنچا ہوں، تیرا کیا بنے گا کالیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز خواجہ آصف عزیز کی شادی میں شرکت کے لئے گزشتہ روزاہل خانہ کے ساتھ دبئی گئے تھے جس پر عمران خان نے کہا کہ تھا کہ ایک درباری کو عہدے سے ہٹا دیا  گیا جبکہ ایک باہر چلا گیا

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top