شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / مصباح الحق نے عمران خان کا ریکارڈ بھی توڑ دیا
loading...
مصباح الحق نے عمران خان کا ریکارڈ بھی توڑ دیا

مصباح الحق نے عمران خان کا ریکارڈ بھی توڑ دیا

شارجہ (نمائندہ سپورٹس)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹیسٹ آج سے کھیلا جارہا ہے، پاکستان نے ٹاس جیت کر کالی آندھی کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، محمد عامر اور وہاب ریاض کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ مصباح الحق انچاسویں ٹیسٹ میچ کی کپتانی کررہے ہیں اس طرح انہوں نے عمران خان کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے۔عمرا ن خان نے اپنے کیریئر میں 48ٹیسٹ میچوں میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کی تھی

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top