شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / وزیر اعظم پاکستان کے جلسے میں جیبیں کٹنے والوں کا مقدمہ تھانہ بھائی پھیرو میں درج
loading...
وزیر اعظم پاکستان کے جلسے میں جیبیں کٹنے والوں کا مقدمہ تھانہ بھائی پھیرو میں درج

وزیر اعظم پاکستان کے جلسے میں جیبیں کٹنے والوں کا مقدمہ تھانہ بھائی پھیرو میں درج

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو ۔وزیر اعظم پاکستان کے جلسے میں جیبیں کٹنے والوں کا مقدمہ تھانہ بھائی پھیرو میں درج ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز وزیر اعظم پاکستان کے جلسے میں آ نے والے مسلم لیگ ن کے مقامی راہنماؤں کی جیبیں کٹ گئی اور جیب تراش ہزاروں روپے نقدی اور موبائل لے گئے انکا مقدمہ تھانہ سٹی بھائی پھیرو میں درج کر لیا گیا ۔جس کے مطابق جمال یوسف سکنہ رام تھم کی جیب سے نوے ہزار روپے ۔خان امان اللہ سکنہ مصطفی آ باد کی جیب سے موبائل اور حامد بشیر سکنہ مصطفی آ باد کی جیب سے چھبیس ہزار دو سو روپے جیب کٹرے لے اُڑے ۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top