شہ سرخیاں
Home / پاکستان / تحریک انصاف کا ہائیکورٹ کے فیصلے کےخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

تحریک انصاف کا ہائیکورٹ کے فیصلے کےخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

اسلام آباد(بیوروچیف) تحریک انصاف نے عدالت پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے پریڈ گراﺅنڈ میں دھرنے کی اجازت دینے کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی وکلاءبابر اعوان‘ نعیم بخاری اور دیگر نے کہا ہے کہ ہم پریڈ گراونڈ نہیں جا رہے۔ شریفستان نے ملک کو کنٹینرستان بنا دیا ہے۔

x

Check Also

ختم نبوت سے متعلق تحفظات پر سمجھوتا نہیں ہوسکتا: پیر نظام الدین جامی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر نظام الدین جامی نے ...

Connect!