شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / کپتان کی حمایت میں اداکارہ وینا ملک بھی میدان میں آگئیں
loading...
کپتان کی حمایت میں اداکارہ وینا ملک  بھی میدان میں آگئیں

کپتان کی حمایت میں اداکارہ وینا ملک بھی میدان میں آگئیں

اسلام آباد (نمائندہ شوبز)کپتان کی حمایت میں اداکارہ وینا ملک اور اسد خٹک بھی میدان میں آگئے، اسد خٹک نے اسلام آباد ڈاؤن کے لئے نیا پارٹی ترانہ بھی تیار کرلیا ہے۔دونوں میاں بیوی کا کہنا تھا کہ پہلے بھی کپتان کا ساتھ دیا، اب بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، اسد خٹک نے مشن لاک ڈاون کے لئے نیا ترانہ بنا لیا۔اسد خٹک کہتے ہیں کہ وہ گرفتاری سے ڈرنے والے نہیں،۔ کپتان کی کال پر اسلام آباد ضرور جائیں گے۔ وینا ملک نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاری پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔اسد خٹک نیا ترانہ دو نومبر کے دھرنے میں پرفارم کریں گے

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top