شہ سرخیاں
Home / پاکستان / مریم اورنگزیب وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مقرر
loading...
مریم اورنگزیب وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مقرر

مریم اورنگزیب وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مقرر

اسلام آباد(بیوروچیف) وزیراعظم نوازشریف نے رکن قومی اسمبلی مریم اورنگزیب کو وزیرمملکت اطلاعات و نشریات مقرر کردیا۔تفصیلات کےمطابق وزیراعظم نے مریم اورنگزیب کو اطلاعات و نشریات کی وزیر مملکت مقرر کردیا ہے ۔ انہیں سابق وزیراطلاعات پرویزرشید کے استعفے کے بعد یہ ذمہ د اریاں سونپی گئی ہیں۔ 36سالہ مریم اورنگزیب راولپنڈی سے سینیٹر طاہرہ اورنگزیب کی صاحبزادی ہیں وہ 2013ءمیں مسلم لیگ ن کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی بنیں۔ مریم اورنگزیب اس سے پہلے پارلیمانی سیکرٹری برائے داخلہ کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہی تھیں۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top