شہ سرخیاں
Home / پاکستان / صوابی انٹرچینج پر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے کنٹینرز ہٹادیئے

صوابی انٹرچینج پر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے کنٹینرز ہٹادیئے

صوابی(نمائندہ پاک نیوز)صوابی انٹرچینج پرپی ٹی آئی کے کارکنوں کا ایکشن، رکاوٹوں کیلئے لگائے گئے  کنٹینرز کے بعد مٹی ہٹانا شروع کردی ہے ۔ پولیس کی کارکنوں کو پیچھے دھکیلنے کیلئے شدید شیلنگ جبکہ موٹر وے کے ارد گرد جھاڑیوں کو آگ لگ گئی ہے ۔آگ نے متعدد گاڑیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے

x

Check Also

نوازشریف کوگرفتارکیاجائے: طاہر القادری کا مطالبہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے مطالبہ کیا ہے ...