شہ سرخیاں
Home / پاکستان / صفر کا چاند نظرنہیں آیا۔یکم صفر بروزبدھ 2 نومبر کو ہوگی
loading...
صفر کا چاند نظرنہیں آیا۔یکم صفر بروزبدھ 2 نومبر کو ہوگی

صفر کا چاند نظرنہیں آیا۔یکم صفر بروزبدھ 2 نومبر کو ہوگی

کراچی(پاک نیوز)چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ صفر کا چاند نظرنہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ یکم صفر بروزبدھ 2 نومبر کو ہوگی،صفر کا چاند آج نظر نہیں آیا۔ آج رویت ہلال کمیٹی صفر کے چاند کو دیکھنے کے لئے سرگرم تھی لیکن چاند نظر آنے کی شہادت کہیں سے بھی موصول نہ ہو سکی۔چاند نظر نہ آنے کے باعث یکم صفر بروز بدھ 2نومبر کو ہی ہوگی

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top