شہ سرخیاں
Home / پاکستان / شیخوپورہ اور گردونواح میں شدید دھند نے ڈیرے ڈال لیے،موٹروے بند
loading...
شیخوپورہ اور گردونواح میں شدید دھند نے ڈیرے ڈال لیے،موٹروے بند

شیخوپورہ اور گردونواح میں شدید دھند نے ڈیرے ڈال لیے،موٹروے بند

شیخوپورہ(نمائندہ پاک نیوز) -شیخوپورہ اور گردونواح میں شدید دھند نے ڈیرے ڈال لیے۔ ذرائع کے مطابق شیخوپورہ اور گردونواح میں شدید دھند چھا گئی جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے جبکہ شیخوپورہ سے لاہور تک موٹر وے کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شدید دھند کے باعث حد نگاہ 20سے 25میٹر تک رہ گئی ہے اور موٹر وے ایم ون اور ایم ٹو پر بھی شدید دھند کا راج ہے جس کے باعث موٹر وے کو ہر طرح کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top
web stats