شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پاکستان کا ویسٹ انڈیزکو جیتنے کے لئے 153رنز کا ہدف
loading...
پاکستان کا ویسٹ انڈیزکو جیتنے کے لئے 153رنز کا ہدف

پاکستان کا ویسٹ انڈیزکو جیتنے کے لئے 153رنز کا ہدف

شارجہ(نمائندہ سپورٹس)قومی کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کالی آندھی کو جیتنے کے لئے 153 رنز کا ہدف دے دیا۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان شارجہ میں جاری تیسرے ٹیسٹ میں قومی ٹیم نےبلے بازی کے شعبے میں انتہائی ناقص کاکردگی کا مظاہرہ کیا پہلی اننگز میں دو سو اکیاسی رنز بنانے والی پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں محض دو سو آٹھ رنز بناکر آوٹ ہوگئی پاکستان کی جانب سے اظہر علی اکیانوے اور سرفراز احمد بیالیس رنز بناکر نمایاں رہےویسٹ انڈیز کی جانب سے جیسن ہولڈر اور بشو نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے باالترتیب پانچ اور تین وکٹیں حاصل کیں اور یوں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرا ٹیسٹ جیتنے کے لئے ایک سو ترپن رنز کا ٹارگٹ دیا ہے واضح رہے کہ پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن بر تری حاصل ہیں۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top
web stats