شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / داؤدخیل:چالیس سالہ سلیم دو د ن زندگی اور موت کی کشمکش کے بعد زندگی کی بازی ہار گیا
loading...
داؤدخیل:چالیس سالہ سلیم دو د ن زندگی اور موت کی کشمکش کے بعد زندگی کی بازی ہار گیا

داؤدخیل:چالیس سالہ سلیم دو د ن زندگی اور موت کی کشمکش کے بعد زندگی کی بازی ہار گیا

داؤدخیل(ضیانیازی سے )داؤدخیل کا چالیس سالہ سلیم دو د ن زندگی اور موت کی کشمکش کے بعد زندگی کی بازی ہار گیا تفصیلات کے مطابق داؤدخیل کے محلہ امیر ے خیل کا رہائشی محمد سلیم اور ا سکا بھائی محمد اسماعیل جانور لیکر خوشاب منڈی پر جا رہے تھے کہ واں بچھراں کے قریب مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر سے ا ن کا مزدا ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں دونوں بھائی شدید زخمی ہو گئے جن کو ڈی ایچ کیو میانوالی لایا گیا لیکن شدید زخمی ہو نے کی وجہ سے انہیں سرگودہا ریفر کر دیا گیا جہاں اسماعیل کو ہسپتال داخل کر لیا گیا جبکہ سلیم کو شدید چوٹیں سر میں آنے کی وجہ سے اسے لاہور ریفر کر دیا جہاں دو دن زندگی اور موت کے ساتھ جنگ لڑتا رہا لیکن جانبر نہ ہو سکا اور زندگی کی بازی ہار گیا جب اس کی موت کی خبر گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا ۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top