شہ سرخیاں
Home / پاکستان / پی ٹی آئی والو خدا کیلئے جلسے میں لوگ لاؤ،خواجہ سعد رفیق کاٹویٹ
loading...
پی ٹی آئی والو خدا کیلئے جلسے میں لوگ لاؤ،خواجہ سعد رفیق کاٹویٹ

پی ٹی آئی والو خدا کیلئے جلسے میں لوگ لاؤ،خواجہ سعد رفیق کاٹویٹ

اسلام آباد(ڈیسک نیوز)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والو خدا کیلئے جلسے میں لوگ لاؤ‘ عمران میاں بندے پورے کرو ‘ تلاشی ہوئی تو کیا منہ دکھاؤگے۔ بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 5 ہزار کرسیوں پر 10 لاکھ کا جلسہ۔۔۔!۔ باقی 9 لاکھ 90 ہزار افراد کہاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی والو خدا کیلئے جلسے میں لوگ لاؤ عمران خان بندے پورے کرو۔ تلاشی ہوئی تو کیا منہ دکھاؤ گے

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top