شہ سرخیاں
Home / پاکستان / فرید ایکسپریس اور زکریا ایکسپریس میں تصادم
loading...
فرید ایکسپریس اور زکریا ایکسپریس میں تصادم

فرید ایکسپریس اور زکریا ایکسپریس میں تصادم

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی کے علاقے لانڈھی قذافی ٹاؤن کے قریب 2 ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق لانڈھی قذافی‌ٹائون کے قریب فرید ایکسپریس اور زکریا ایکسپریس میں تصادم ہو گیا ہے۔ تصادم کے بعد 3 افراد جاں بحق اور 25 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق فرید ایکسپریس سے ذکریا ایکسپریس پیچھے سے ٹکرائی۔ زخمی افراد کو جناح ہسپتال کراچی اور دیگر ہسپتالوں میں لے جایا جا رہا ہے۔عوام کی بڑی تعداد ریسکیو اہلکاروں کی مدد کیلئے پہنچ گئی ہے۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top