شہ سرخیاں
Home / پاکستان / نعیم الحق اور خرم نوازگنڈاپور آپس میں الجھ پڑے،سخت جملوں کا تبادلہ

نعیم الحق اور خرم نوازگنڈاپور آپس میں الجھ پڑے،سخت جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد(بیوروچیف) سپریم کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے پہلےگفتگو کرنے پر پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق اور عوامی تحریک کے رہنما خرم نوازگنڈاپور میں تلخ کلامی ہوئی۔ شیخ رشید اور دیگر رہنما دونوں کو مناتے رہے۔میڈیا سے پہلے گفتگو کرنے پر دونوں سینئررہنما ٓپس میں الجھ پڑے،ڈائیس پر کھڑے ہونے کیلئے دھکم پیل بھی ہوئی۔تاہم دونوں رہنما ہی میڈیا سے گفتگو نہ کرسکے۔

x

Check Also

کالم : سانچ اقوام متحدہ کے عالمی دن اور ہماری سرگرمیاں تحریر : محمد مظہررشید چودھری

کالم : سانچ اقوام متحدہ کے عالمی دن اور ہماری سرگرمیاں تحریر ...