شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ٹیسٹ میں کلین سویپ کا موقع ضائع ہونے پر مصباح نے معافی مانگ لی

ٹیسٹ میں کلین سویپ کا موقع ضائع ہونے پر مصباح نے معافی مانگ لی

دبئی (نمائندہ سپورٹس) ویسٹ انڈیز کو تینوں فارمیٹس میں کلین سویپ کرنے کا سنہری موقع ضائع ہونے پر مصباح الحق نے مایوسی کا اظہار کر دیا۔ شارجہ ٹیسٹ میں شکست کے بعد کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا بلے بازوں سے غلطیاں ہوئیں‘ میچ نہ جیتنے پر وہ شائقین سے معذرت خواہ ہیں۔مصباح نے اس امید کا اظہار کیا کہ ٹیم غلطیوں پر قابو پاکر نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ ٹیسٹ کپتان نے سپورٹ کرنے پر شائقین کا شکریہ بھی ادا کیا۔

x

Check Also

نامعلوم تیس سالہ نوجوان سول ہسپتال بھائی پھیرو میں کئی گھنٹے تڑپنے کے بعد چل بسا

بھائی پھیرو(نامہ نگار) نامعلوم تیس سالہ نوجوان سول ہسپتال بھائی پھیرو میں کئی ...

چنیوٹ : پٹرول کی قلت شدت اختیار کر گئی، پٹرول نایاب ہوگیا

چنیوٹ(بیورو رپورٹ)چنیوٹ میں بھی پٹرول کی قلت شدت اختیا ر کر گئی ...

چنیوٹ : اوباش نوجوان کی 5سالہ بچے کے ساتھ زیادتی

چنیوٹ(نامہ نگار) اوباش نوجوان کی 5سالہ بچے کے ساتھ زیا دتی تفصیلا ...

سرائے مغل: موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت خوری اور زیادتیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالنے کی دھمکی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت ...

کردارکشی نہیں قائل کرناسیکھیں

دورقدیم سے دورجدید تک انسان عقل وشعور کی بہت ساری منزلیں طے ...