شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / داؤدخیل:دھرنوں کی سیاست کرنے والوں کو اس بار اپنی حثیت کا علم ہو گیا ہے،حمیداللہ خان
loading...
داؤدخیل:دھرنوں کی سیاست کرنے والوں کو اس بار اپنی حثیت کا علم ہو گیا ہے،حمیداللہ خان

داؤدخیل:دھرنوں کی سیاست کرنے والوں کو اس بار اپنی حثیت کا علم ہو گیا ہے،حمیداللہ خان

داؤدخیل (ضیانیازی سے )دھرنوں کی سیاست کرنے والوں کو اس بار اپنی حثیت کا علم ہو گیا ہے کہ وہ کتنے پانی میں ہیں اس بار عوام نے انہیں مسترد کر دیا ہے دھرنوں سے ملک ترقی نہیں کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمید اللہ خان یوتھ ونگ کے صدر ساجد خان ،نے کیا انہوں نے کہاکہ اس ملک کو ترقی کی راہ پر صرف مسلم لیگ ن ہی گامزن کرئے گی اس وقت واحد حکو مت ہے جس نے ملک سے مہنگائی کو کافی حد تک کم کیا ہے اور میٹرو بس ،ہیلتھ کارڈ ،اور دیہی کارپٹ روڈ مسلم لیگ ن کی عوامی منصوبے ہیں اور جلد ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر کے عوام کو اندھیروں سے نکال کر اجالاہوں میں لائے گے انہوں نے کہا کہ ہمارء ضلع قائدین ساجد خان علاقے میں بھر پور طریقے سے عوام کی ترجمانی کر رہے ہیں اور عوامی مسائل حل کرانے میں اہم کر دار ادا کر رہے ہیں پی ٹی آئی کے دھرنے ملک میں بے حیائی کو فروغ دینے کی بجائے اور کچھ نہیں کر سکتے ہیں اب عوام کو عمران خان کے مقاصد کا علم ہو گیا ہے اگر اتنے ہی خیر خواہ ہیں تو کھبی تو میانوالی کی ترقی کے لیے بھی بول پڑتے تاکہ میانوالی کی عوام کو کچھ تو امید لگ جاتی کہ وہ میانوالی کے لیے کچھ کرنے کے ارادے رکھتے ہیں یوٹرن سے ا سملک اور میانوالی کی تقدیر نہیں بدل سکتی ہے ۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top
web stats