شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / سبی کے میڈیکل ڈپلومہ ہولڈرر میڈیکل پریکٹیشنرز کا مشترکہ اجلاس
loading...
سبی کے میڈیکل ڈپلومہ ہولڈرر میڈیکل پریکٹیشنرز کا مشترکہ اجلاس

سبی کے میڈیکل ڈپلومہ ہولڈرر میڈیکل پریکٹیشنرز کا مشترکہ اجلاس

سبی(نمائندہ خصوصی) سبی کے میڈیکل ڈپلومہ ہولڈرر میڈیکل پریکٹیشنرز کا ایک مشترکہ اجلاس زیر صدارت عباس اے چشتی منعقد ہوا اجلاس میں مختلف میڈیکل پریکٹیشنرز نے شرکت کی اجلاس میں ڈپلومہ ہولڈرمیڈیکل پریکٹیشنرز کو درپیش مسائل پر تفصیلی بحث ہوئی اور ان کو درپیش صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا گیا اجلاس سے عباس چشتی ، و دیگر نے اپنے خیالات کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ کمبائنڈ میڈیکل پریکٹیشنرز ایسوسی ایشن کے قیام کا اعلان ڈپلومہ ہولڈر میڈیکل پریکٹیشنرز کو درپیش مسائل کو حل کرنے کی کوشش کرینگے انہوں نے کہا کہ انہیں اکثرو بیشتر مشکلات کا سامنا رہتا ہے نہ صرف یہ بلکہ مالی و ذہنی پریشانی ان کی پرسکون زندگی کو متاثر کرتی رہتی ہے جسکی وجہ سے کئی افراد کو اس سلسلے میں فاقہ کشی کی جانب دھکیلے جانے کا خدشہ لگا رہتا ہے لہذا ایسے پرائیویٹ میڈیکل پریکٹیشنرز کو زندہ رہنے کیلئے اتحادو یکجہتی کی ضرورت ہے اجلاس میں اکثریت رائے سے کمبائنڈ میڈیکل پریکٹیشنرز ایسویسی ایشن کے نام سے تنظیم کا قیام عمل میں لاکر کابینہ تشکیل دی گئی جسمیں صدر وزیر خان بنگلزئی ، نائب صدر ساجد شمشیر ،جنرل سیکریٹری عباس چشتی ،ڈپٹی جنرل سیکریٹری عبدالستار سیلاچی شامل ہیں

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top