شہ سرخیاں
Home / پاکستان / بھارتی فوج کی بٹل سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، جوابی کارروائی پر دشمن کی گنیں خاموش
loading...
بھارتی فوج کی بٹل سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، جوابی کارروائی پر دشمن کی گنیں خاموش

بھارتی فوج کی بٹل سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، جوابی کارروائی پر دشمن کی گنیں خاموش

راولاکوٹ(نمائندہ خصوصی) بھارتی فوج کی طرف سے سیز فائر کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے ۔ گزشتہ بھی بھارتی فورسز نے بٹل سیکٹر میں  بلاشتعال فائرنگ کی۔  فائرنگ شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے۔ پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی جس سے  دشمن کی گنیں خاموش ہوگئیں۔واضح رہے کہ بھارتی فوج کی طرف سے گزشتہ دو ماہ سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوچکے ہیں جبکہ مویشیوں کی ہلاکتوں کے علاوہ املاک کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top