شہ سرخیاں
Home / پاکستان / رائیونڈ تبلیغی اجتماع سے 5 افراد زیرحراست
loading...
رائیونڈ تبلیغی اجتماع سے 5 افراد زیرحراست

رائیونڈ تبلیغی اجتماع سے 5 افراد زیرحراست

لاہور (ڈیسک نیوز) رائیونڈ لاہور میں تبلیغی اجتماع سے5 مشکوک افراد کو حراست لے لیا گیا ہے۔ زیر حراست افراد کو تحقیقات کے لیے نامعلوم جہگہ پر منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس اور حساس اداروں کے آپریشن کے دوران تبلیغی اجتماع سے 5مشکوک افراد کو مختلف مقامات سے حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زیر حراست مشکوک افراد میں ایک کا تعلق افغانستان سے ہے۔زیر حراست پانچوں افراد کے شناختی کارڈ جعلی ہیں۔ پولیس نے تحقیقات کے لیے مشکوک افراد کو نامعلوم جگہ منتقل کردیا ہے۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top