شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / جھنگ:شاہ جیونہ ٹکسٹائل ملز کے مزدوروں کو تنخواہیں نہ ملنے پر چوتھے روز بھی دھرنا جاری
loading...
جھنگ:شاہ جیونہ ٹکسٹائل ملز کے مزدوروں کو تنخواہیں نہ ملنے پر چوتھے روز بھی دھرنا جاری

جھنگ:شاہ جیونہ ٹکسٹائل ملز کے مزدوروں کو تنخواہیں نہ ملنے پر چوتھے روز بھی دھرنا جاری

جھنگ(تحصیل رپوٹر)شاہ جیونہ ٹکسٹائل ملز کے مزدوروں کو تنخواہیں نہ ملنے پر چوتھے روز بھی دھرنا جاری ہمارے بچے بھوکے پیاسے مر رہے ہیں انتظامیہ فوری نوٹس لے تفصیل کے مطابق شاہ جیونہ ٹکسٹائل ملز جو دو ماہ سے بند ہو چکی ہے اور مل انتظامیہ نے مزدوروں کو ان کی دو دو ما کی تنخواہیں دیئے بغیر فارغ کر دیا تھا اورمل انتظامیہ اپنی مشینری بھی نکال رہی تھی پتہ چلنے پر مزدور طبقہ بھی مل کے گیٹ کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے دھرنا دے دیا چار روز گزرنے کے باوجود دھرنا ابھی تک جاری ہے جس پر اس موقع پر مزدوروں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے بچے بھوکے پیاسے مر رہے ہیں متعلقہ حکام بالا فوری نوٹس لیتے ہوئے ہماری تنخواہیں دلوائیں جب تک ہماری تنخواہیں نہیں ملیں گی ہم اپنا دھرنا جاری رکھیں گے جب اس سلسلہ میں ایڈ من منیجر سے مواقف لینے کے لیے رابطہ کیا گیا تو انھوں نے مواقف دینے سے انکار کر دیا۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top